پٹنہ 28 ا کتو بر ( ایجنسیز) چیف منسٹر بہا ر جتن رام ما نجھی جنہو ں نے کہا تھا کہ وہ کمپو ٹر کی دنیا کو ایک سمند ر سے تعبیر کیا تھا ا ب ا پنا فیس بک اکا و نٹ بنا لیا ہے۔ د فتر چیف منسٹر کے ایک عہد یدا ر نے بتا یا کہ 68 سا لہ ما نجھی ا پنے فیس بک ا کا و نٹ پر سر گر م ہیں ‘ وہ اپنے مصرو ف ترین او قا ت کے دو را ن بھی مو با ئیل فو ن کے ذر یہ ا پنے اکا و نٹ کو چیک کر ر ہے ہیں ۔ عہید ید ار
نے کہا کہ ا ب ما نجھی فیس بک استعما ل کر ر ہے ہیں ۔ ما نجھی نے اقر ا ر کیا کہ وہ کمپو ٹر ‘ لیپ ٹا پ‘ ٹیبلٹ اور دیگر آ لا ت کے صحیح ا ستعما ل سے نا وا قف تھے۔ میں نے خو د سے ا ن ا شیا ء کو سیکھنے کی کو شش کی۔ ا نہو ں نے ا پنے کا بینی ر فقا ء کو مشو رہ دیا کہ وہ ا نفا ر میشن ٹکنا لو جی اور دیگر الکٹر انک آ لا ت کے ا ستعما ل سے پو ری طر ح وا قف ہو جا ئیں ۔ بہا ر کے سا بق چیف منسٹر س نتیش کما ر اور لا لو پر سا د یا دو کے پہلے ہی فیس بک اکا و نٹس ہیں ۔